صدیوں سے اس ملک میں اپنے مذہب کے مطابق زندگی گزارتے چلے آرہے ہیں ،اور مذہب میں تبدیلی کا اختیار نہ کسی فرد کو ہے اورنہ کسی حکومت کو
اس لئے اس سلسلہ کی کوئی بھی مذموم کوشش ہم مسلمانوں کے لئے ناقابل قبول ہے ہم اسے مداخلت فی الدین اور ملک کے اندر بسنے والی مختلف مذہبی اکائیوں کے حق میں تشویش اور انتشار کا باعث تصور کرتے ہیں ۔
لہٰذا ۲۲؍ ویں لاء کمیشن آف انڈیانے یکساں سول کوڈ کے متعلق مذہبی تنظیموں اور عوام سے جو رائے طلب کی ہے اس سلسلہ میں تمام مسلمانوں کا یہ مذہبی فریضہ ہے کہ وہ لاء کمیشن آف انڈیا کو یکساں سول کوڈ کی مخالفت میں اپنی رائے ضرور دیں
Therefore, any nefarious efforts in this regard are unacceptable to the Muslims. Furthermore, such efforts will be regarded as the cause of concern and confusion in favour of interfaith and various religious units residing within the country.
The 22nd Law Commission for India has asked for the opinion of religious organizations and the public regarding the Uniform Civil Code. It is the religious duty of every Muslim to oppose the Uniform Civil Code and cast a vote against it to the Law Commission of India.
By: Jamiat Ulama Maharashtra (Arshad Madani)
Email Submission for Rejection of Uniform Civil Code Form
میں مسلمان ہونے کے ناطے آپ کے علم میں لانا چاہتا ہوں کہ ہم مسلمان صدیوں سےاس ملک میں مسلم پرسنل لاکے مطابق زندگی گزارتے چلےآرہےہیں اور اسے جاری رکھنا چاہتے ہیں۔ یو نیفارم سول کوڈ ہندوستان کے آئین کے ذریعہ دیئے گئے بنیادی حقوق کے خلاف ہے۔ اس لیے میں مجوزہ یو سی سی کومسترد کرتا ہوں جو ہمارے عقیدے کے خلاف ہے اور ملک کے اتحاد اور سالمیت کے لیے بھی نقصان دہ ہے۔ لہذا ان حالات میں برائے مہربانی یو نیفارم سول کوڈ پر غور کرتے وقت میرے اعتراض پر غور کریں۔
I being Muslim wish to bring to your kind notice that, We Muslims follows Muslim personal law for centuries and wish to continue the same. UCC is against the fundamental rights given by the constitution of India. I, therefore, wish to object/reject the proposed UCC which is against our faith and also detrimental to the unity and integrity of the country. Hence, under these circumstances kindly consider my objection while deliberation the UCC.